24 جنوری، 2019، 8:44 PM

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف نےوزیراعظم کی زیرصدارت ویزا اصلاحات اجلاس میں شرکت کی۔

News ID 1887564

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha